دنیا میں انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے ، اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے. کا ڈر ہو تو قرآن مجید کا دل کہلانے والی سورۃ یٰسین کو ہر روز صبح و شام تینمرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے، اسی طرح تنہائی میں بیٹھ کر پڑھے تو دل خوشی محسوس کرے۔ سورج نکلنے سے پہلے سورۃ یٰسین پڑھے تو سستی و کاہلی دور و۔سورۃ یٰسین اس کے علاوہ درج ذیل پریشانیوں سے نجات کیلئے پڑھی جاسکتی ہے ۔بیماری سے نجات:روزنامہ امت کے مطابق اگر کوئی بہت بیمار ہو تو اس کے سرہانے 8 مرتبہ اس8 مرتبہ اس سورہ مبارکہ کو پڑھیں، حق تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے گا۔ اگر کوئی شخص کسی خطرناک نوکری پر مقرر ہو
تو وہ 2مرتبہ پڑھ کر اپنے کام پر جایا کرے، حق تعالیٰ نے چاہا تو بخیریت واپس آئے گا۔کسی بھی مشکل کام کی ابتدا کرتے وقت پڑھیں تو وہ کام بخیر انجام پذیر ہوگا۔اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے کا ڈر ہو تو اس سورہ پاک کو ہر روز صبح و شام تین مرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو شفائے کاملہ عطا ہوگی۔اگر کسی بیماری کی حالت ایسی ہو کہ وہ مرض کے غلبے اور شدت کی وجہ سے خود نہ پڑھ سکتا ہو تو دوسرا شخص باوضو حالت میں بیمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مفرد عدد کے مطابق پڑھے۔ رب تعالیٰ شفاءطافرمائے گا۔ہر روز نماز فجر کے بعد یا سلام کا بکثرت ورد کرنے سے دل میں سارا دن پاکیزہ خیالات پیدا ہوتے ہیں اور دل نیکی کے کامون کی طرف مائل رہتا ہے۔یہ عمل طلوع آفتاب سے پہلے تک کرنا انتہائی زوداثر ہوتا ہے۔محتاجی دور:اس سورہ مبارک کو بکثرت پڑھنے سے لوگوں میں عزت و مرتبہ عطا ہوگا۔تنہائی میں بیٹھ کر پڑھے تو دل خوشی محسوس کرے۔ سورج نکلنے سے پہلے پڑھے تو سستی و کاہلی دور و۔نماز فجر کے بعد پڑھنے والا کبھی محتاج نہ ہو۔طالبعلم اسے اپنے ورد میں رکھے تو حافظہ تیز ہو۔اس سورہ پاک کے بارے میں بہت سی روایات کے مطابق اس میں اس اعظم ہے۔اس سورہ مبارک کو بکثرت پڑھنے والے کی عمر میں رب تعالیٰ درازی اور خیروبرکت عطا فرمات اہے۔مقدمات میں انصاف کے
جلداور فوری حصول کے لئے اس سورہ مبارک کو بکثرت پڑھنا انتہائی کارگر ہے۔مستجاب الدعا:اگر کوئی شخص جمعرات کے دن نماز چاشت کے بعد500 بار پڑھے اور پھر رب تعالیٰ کے حضور جو بھی دعا مانگے گا، حق تعالیٰ اسے قبول ومنظورفرمائے گا۔جمعرات کو فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان 10 مرتبہ پڑھے گا تو خدا تعالیٰ کے حضور مقرب ہوگا۔اگر آٹھ یوم تک مسلسل 46 مرتبہ پڑھے تو جس نیت سے پڑھے گا، رب تعالیٰ اسے پورا فرمائے گا۔اس سورہ پاک کا پڑھنے والا مستجاب الدعوات ہوجاتا ہے۔ دعا کی مقبولیت کے لئے یہ اسم مبارک خوب تر ہے۔دلی مراد کا حصول:اگر کسی کے کان میں کسی بھی وجہ سے درد ہو تو روئی لے کر اس پر ایک ہزار مرتبہ یاسلام پڑھ کر دم کریں اور روئی کو کان میں رکھ لیں تو حق تعالیٰ نے چاہا تو شفا عطا ہوگی۔اگر کوئی نماز فجر کے بعد ہر روز11مرتبہ یہ سورہ پڑھنا اپنا معمول بنالے تو وہ جو بھی جائز دعارب تعالیٰ سے مانگے تو وہ قبولیت کا شرف حاصل کرلے گی۔ اس سورہ پاک کا بکثرت ذکر کرنے والا چشم خلائق میں عزیز و محترم ہوتا ہے۔ مشکلات اس کے رستے میں کبھی حائل نہیں ہوتیں۔اونچے مرتبے تک پہنچنے کے لئے اس سورہ مبارک کا ورد کرنا راستے کی تمام رکاوٹوں کو دور کرکے دلی مراد کو پورا کرنے کا سبب بنتا ہے