Home / World News / ایسا بہترین صدقہ

ایسا بہترین صدقہ

یسا بہترین صدقہ جس کے کرنے سے آپ کی دنیا اور آخرت سنور جائے گی ۔امام جعفر صادقنے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بندہ آیا اور پوچھنے لگا کہ سب سے عظیم صدقہ کونسا ہے جس سے دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دو ایسے صدقات ہیں جن سے آپ کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے ۔

اس شخص نے کہا اے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ ایسا کون سا صدقہ ہے۔سب سے افضل ترین صدقہ یہ ہے کہ انسان رزق حلال کمائے۔یہ ایسا عمل ہے کہ جس کو پانے کی کوشش کرنے سے اللہ تعالی انسان کے مقدر میں جنت لکھ دیتا ہے اور یہ بہترین صدقہ ہے۔

پھر اس نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسرا صدقہ کونسا ہے جس سے دنیا سنور جاتی ہے ۔تو انہوں نے کہا ان عظیم صدقات میں سے سب سے بہترین اور افضل صدقہ اللہ تعالی کی مخلوق سے پیار کرنا ہے جو انسان اللہ کی مخلوق سے محبت سے بات کرتا ہے اور مسکرا کر ملتا ہے ۔

اللہ تعالی کہتا ہے تم میرے مخلوق کے کاموں میں لگ جاؤ میں تمہارے کاموں میں لگ جاؤں گا ۔ہمیں چاہئے کہ ہم ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور کسی کو دکھ نہ دیں ۔

حلال رزق کمایں تاکہ ہم اللہ تعالی کو راضی رکھ سکے ۔اسی میں ہمارےلیے دنیا اور آخرت میں

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *