Home / Top News / اتوار کے دن آیت الکرسی کا عمل ، 1 کڑور بھی مانگے گے تو اللہ ضرور دے گا

اتوار کے دن آیت الکرسی کا عمل ، 1 کڑور بھی مانگے گے تو اللہ ضرور دے گا

آج کا عمل بہت مجرب ہے یہ عمل آپ کسی بھی یا ہر اتوار کو کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس عمل سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ گرمائیں گے اس عمل سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے

آپ اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لے اتوار کے دن کسی بھی نماز کے بعد درود شریف اول و آخر پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ آیت الکرسی پرھنا ہے اس عمل کو باو ضو حالت میں کرنا ہے

اگر آپ اس عمل کو ہر اتوار کر لے تو اللہ پاک آپ کے تمام دکھ اور مسائل دور کر دیں گے اور آپ کے رزق میں بہت اضافہ ہو گا انشاء اللہ جو لوگ اللہ پراور وظائف پر یقین رکھتے ہیں

اللہ پاک ان کی زندگی بدل دیتا ہے ۔ اللہ کی ذات اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور اللہ پاک فرماتے ہیں کہ تم مجھ سے مانگوں میں تمھاری دعا قبول فرماوں گا ۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *